-
حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی حملوں پر عراق میں شدید غم وغصہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں گروہوں اور شخصیتوں نے صوبہ الانبار کےسرحدی شہر القائم میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی سفارتخانے کے بہت سے کارکن بغداد سے نکل گئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴عراق کی عوامی رضا کارفورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کے بہت سے کارکن بغداد سے نکل گئے ہیں - عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے ہوائی حملوں میں کم سے کم پچیس افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے ہیں
-
حشد الشعبی پر حملے کے بعد امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں میں سراسیمگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔
-
امریکہ کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ 76 اہلکار شہیدو زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷امریکہ نے عراق کے صوبہ الانبار میں عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے مراکز پربزدلانہ حملہ کرکے 76 اہلکاروں کو شہید اور زخمی کردیا ہے ۔
-
شمالی بغداد پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بلد کے علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے حملے کی کوشش ناکام
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبہ دیالہ کے علاقے نفت خانہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے
-
داعش کے عناصر مسٹرڈگیس عراق میں منتقل کررہےہیں، عراقی ذرائع
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش نے شام سے مسٹرڈ گیس عراق میں منتقل کیا ہے -
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوان آیت اللہ سیستانی سے ملے ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
-
عراقی شخصیتوں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔