-
داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے
-
قانونی مدت میں عبوری وزیراعظم کانام پیش کردوں گا، عراقی صدر
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق عبوری وزیراعظم کانام قانونی مدت میں پیش کردیا جائے گا۔
-
داعش کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف عراقی فورسزکی کارروائی
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کے گیارہ خفیہ ٹھکانے اور تین سرنگیں تباہ کردی گئیں۔ اس درمیان داعش کے خلاف عراقی افواج کے آپریشن میں تیزی کے ساتھ ہی عراق کے خلاف سامراجی و صیہونی محاذ کی ریشہ دوانیاں بھی تیز ہوگئی ہیں۔
-
عراق ؛ ارادۃ النصر آپریشن کا ساتواں مرحلہ شروع
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک میں ارادت النصر فوجی آپریشن کا ساتواں مرحلہ شروع کردیا ہے۔
-
امریکی حکام بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،عراقی ارکان پارلیمنٹ
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸عراقی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے بعض افسران کے خلاف امریکی پابندیوں کو واشنگٹن کی بوکھلاہٹ کی علامت قراردیا ہے۔
-
صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ پر داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا ہے جس کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے شہر خانقین پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر خانقین پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبہ الانبار اور صلاح الدین میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران داعش کے متعدد خفیہ ٹھکانوں اور سرنگوں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں تہس نہس کردیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔