SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • دستاویزی پروگرام - حسین سیدالشہدا

    دستاویزی پروگرام - حسین سیدالشہدا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2021

  • تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق

    تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶

    تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش عزادارن حسینی دنیا بھر میں عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں اور عالمی وبا کورونا بھی انہیں تذکرۂ شہدا اور یاد حسین (ع) سے دور نہیں کر پائی ہے۔

  • کشمیر، عزاداران حسینی پر سکیورٹی فورسز کا حملہ

    کشمیر، عزاداران حسینی پر سکیورٹی فورسز کا حملہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سکیورٹی فورسز نے نواسۂ رسول کی عزاداری کرنے والوں پر دھاوا بولا۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

  • یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو

    یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    یا حبیبی یا حسین نور عینی یاحسین...، نواسۂ رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والوں کی نظروں اور سماعتوں میں عشق و معرفت کا رس گھولنے اور دلوں کو سوئے کربلا لے جانے والی ایک مختصر کلپ۔

  • محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن،  پروگرام نمبر 8

    محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 8

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2021

  • پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸

    محرم الحرام اور موسم عزا کے آٹھویں دن آج پاکستان بھر میں جلوسہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں اور نواسۂ رسول کی مجالسِ عزا کا زور و شور سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔

  • شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ

    شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن،  پروگرام نمبر 7

    محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 7

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2021

  • طالبان نے اپنی حقیقت آشکار کی، پرچم یا حیسن (ع) ہٹا کر اپنے جھنڈے لگا دئے۔ ویڈیو

    طالبان نے اپنی حقیقت آشکار کی، پرچم یا حیسن (ع) ہٹا کر اپنے جھنڈے لگا دئے۔ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱

    افغانستان کے شہر غزنی میں ایک چوراہے پر نصب پرچمہائے یا حسین (ع) کو ہٹا کر طالبان نے اپنے جھنڈے لگا دئے۔ طالبان کے رہنماؤں کا دعوا ہے کہ وہ فرقہ واریت سے ماورا ہو کر حکومت کرنے کے قائل ہیں اور انکی حکومت میں تمام فرق و مذاہب منجملہ شیعہ حضرات کو مکمل تحفظ حاصل ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی وزیر داخلہ ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچے

    ایرانی وزیر داخلہ ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچے

    ۱۷ hours ago
  • آخری سانس تک قوم و ملک کا دفاع کرتے رہیں گے: صدر پزشکیان

  • پاکستان اور کینیڈا کے وزراء خارجہ کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان زراعت، صنعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر زور

  • فیفا عالمی کپ 2026: کون سا کھلاڑی کس ایوارڈ کا بنا حق دار؟ تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

  • ہندوستان میں پارلیمنٹ مارچ کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے داغے، کئی زخمی، اپوزیشن حکومت کی بے رحم کاروائی پر سخت ناراض

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS