SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • پاک وہند میں عزاداری سیدالشہداء

    پاک وہند میں عزاداری سیدالشہداء

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷

    پاکستان اورہندوستان میں کروڑوں عزاداروں کی شرکت سے سخت سکیورٹی میں ساتویں اور شب آٹھویں محرم کا جلوس برآمد ہوا۔

  • کربلا ابدی جنگ ہے یزیدیوں سے

    کربلا ابدی جنگ ہے یزیدیوں سے

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت امام حسین (ع) کی مجلس عزا منعقد

    رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت امام حسین (ع) کی مجلس عزا منعقد

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔

  • عراق میں عزاداروں پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

    عراق میں عزاداروں پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

    Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲

    عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔

  • محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

    محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔

  • کربلا کا ایک اور اعزاز

    کربلا کا ایک اور اعزاز

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷

    عراق کے مقدس شہر کربلا میں دنیا کا سب سے بڑا شاورمہ تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں چپ تعزئے کے جلوس

    پاکستان میں چپ تعزئے کے جلوس

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵

    فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت پر پاکستان میں مجالس وعزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کامیابی کیلئے امام حسینؑ کے نقش قدم پرچلنے کی ضرورت

    کامیابی کیلئے امام حسینؑ کے نقش قدم پرچلنے کی ضرورت

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳

    پاکستان کے اہلسنت علماء کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں جہاں امن اور قربانی کی بات ہوگی وہاں حضرت امام حسین(ع) کا نام ہوگا۔

  • ظالم کے سامنے سینہ سپرہونے کے لئے حسینی فکرکی ضرورت

    ظالم کے سامنے سینہ سپرہونے کے لئے حسینی فکرکی ضرورت

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰

    اہل سنت عالم دین ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ظالم کے سامنے ڈٹ جانے کے لئے حسینی فکر کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

  • کشمیرمیں عزاداروں پرتشدد متعدد زخمی اورگرفتار

    کشمیرمیں عزاداروں پرتشدد متعدد زخمی اورگرفتار

    Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴

    پولیس نے انتہائی وحشیانہ رویہ اختیار کرکے عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بناکر گرفتار کیا اور کئی عزادار لہو لہان ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

    ۳ hours ago
  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

  • غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

  • ہندوستان: وزیراعظم مودی کی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم لیکن جنتر منتر پر احتجاج جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS