-
رحلت رسول خدا (ص) کی عزاداری میں 60 لاکھ سے زائد عزاداروں کی شرکت
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶نجف اشرف میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت جاں گداز کی عزاداری کی گئی۔
-
نجف اشرف میں حشد الشعبی کے 7 ہزار جوان تعینات
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲الحشد الشعبی نے نجف اشرف میں 7 ہزار سکیورٹی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عاشقان اہلبیت ع - مشہد مقدس سے براہ راست نشر ہونے والا پروگرام/ قسط 1
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 10/ 2021
-
رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر۔ (یہ یادگار تصاویر عالمی وبا کورونا وائرس کے عام ہونے سے پہلے لی گئی ہیں)
-
پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
-
رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!
-
نبی اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) سے متعلق پروگرام - تجلی اعظم
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 09/ 2021
-
اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کتاب ہو...! . پوسٹر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پیغمبر رحمت صلیالله علیه و آله و سلم امت کو نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: حاسِبوُا أَنفُسَكُم قَبلَ أَن تُحاسَبوا؛اس سے پہلے کہ (کل) تمہارا حساب و کتاب کیا جائے، (آج خود ہی) اپنا حساب و کتاب کر لو! (وسائل، ج ١١، ص ٣٨٠)۔ یہ حدیث شریف اس حقیقت کی جانب اشارہ ہے کہ آج روزِ عمل ہے جہاں کچھ کرنے اور لغزشوں کو سنوارنے کا امکان موجود ہے، مگر کل روز جزا و سزا ہے جہاں عمل کا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور صرف کئے ہوئے اعمال کے مطابق جزا یا سزا دی جاتی ہے۔
-
مباہلہ کیا ہے اور مسلمان عید مباہلہ کیوں مناتے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵مباہلہ کا مطلب ہے ایک دوسرے پر نفرین کرنا تاکہ جو باطل پر ہے اس پر اللہ کا غضب نازل ہو اور جو حق پر ہے اسے پہچانا جائے اور حق و باطل میں تشخیص کی جائے۔ مباہلہ کسی خاص فرقہ کی نہیں بلکہ مسلمانوں کی عید ہے۔
-
دنیا بھر میں عید غدیر کا جشن
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔