-
پروگرام - رسول رحمت ﷺ -4
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01
-
پروگرام - رسول رحمت ﷺ -3
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تارخ 2025/10/25
-
پروگرام - رسول رحمت ﷺ -2
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تارخ 2025/10/18
-
ہندوستان سے آئی چونکانے والی رپورٹ، 7 اکتوبر سے اب تک 4500 مسلمانوں پر مقدمے، 265 گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ہندوستان میں آئی لو محمد کیمپین سے جڑے واقعات کے دوران اب تک ڈھائی سو سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
پروگرام - رسول رحمت ﷺ -1
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵نشر ہونے کی تارخ 2025/10/11
-
رسول رحمت (ص)
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶پیغمبر رحمت، سرکار دو عالم، نور مجسم، رحمت عالم، شفیع معظم، نبی اکرم، حبیب خدا، احمد مجتبی، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سحر ٹی اردو کی خاص پیشکش دیکھنا مت بھولئیے گا۔ سحر ٹی کے پروگرام لائیو دیکھنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/watch_live ہماری ویب سائٹ پر ویزٹ کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/
-
پیغمبر رحمت عالمی مقابلہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷نگین خلقت، نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ایک ہزار پانچ سو سالہ سالگرہ پر خصوصی انعامی مقابلہ
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
غزہ پر غاصبانہ قبضے کی تیاری ، صیہونی فوج نے طبی اور بین بین الاقوامی عملے کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ناجائز صیہونی حکومت نے شمالی غزہ پٹی میں طبی عملے اور بین الاقوامی تنظیموں کے لئے علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔