-
کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کی جانب سے ایرانی غذا اور فن طباخی فیسیٹول کا انعقاد کیا گیا۔
-
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ، بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
کراچی میں جشن میلاد النبی، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی اور آغاز ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں عید میلاد النبی اور آغاز ہفتہ وحدت کی پرشکوه تقریب
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں عید میلاد النبی کا جلوس اتحاد امت پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
مینار پاکستان میں جشن میلاد النبی، ایرانی قارئین قرآن نے چار چاند لگا دئیے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد النبی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قارئین قرآن نے شرکت کی اور تلاوت قرآن سے محفل میلاد کو چار چاند لگا دئیے۔
-
پاکستان: جشن عید میلاد النبی(ص) مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸پاکستان میں جشن عید میلاد النبی(ص) آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں نکالنے جانے والے جلوسوں کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
وحدت کا سورج طلوع، ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
نعت رسول مقبول صلّٰی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/06