-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2020
-
منقبت : یا کریمہ یا کریمہ یا کریمہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸مداح : سبطین الحسینی
-
حضرت معصومہ کی آمد اور یوم دختر مبارک ہو
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو یوم دختر کا نام دیا گیا ہے اور اس روز مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں اور والدین اپنی بیٹیوں کو تحفے تحائف دیتے ہیں۔
-
آئیے معصومہ قم کی زیارت کریں + ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.
-
حضرت امام رضا(ع) اور حصرت معصومه (س) کے حرم مطہر کھل گئے
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا(ع) اور حضرت فاطمه معصومه (س) کے حرم مطہر کو کھول دیا گیا ۔
-
حضرت معصومہ کی رحلت پر ہر آنکھ اشکبار
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزادار
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت معصومہ (س)
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۹نشرہونے کی تاریخ 04/ 07/ 2019
-
ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ قم کی ولادت باسعادت کا جشن
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔