SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور

    ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰

    القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔

  • حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے

    حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نےاس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکی رویہ علاقے میں کشیدگی اور صورت حال کے دھماکہ خیز ہونے کا باعث بنا ہے، کہا ہے کہ غزہ ہمیشہ جارحوں اور غاصبوں کا قبرستان رہا ہے اور رہے گا۔

  • غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔

  • حماس کے جیالوں نے اس طرح اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو+ ویڈیوز

    حماس کے جیالوں نے اس طرح اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو+ ویڈیوز

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    اسرائیلی ذرائع نے اس لمحے کا ویڈیوز جاری کیا ہے جب حماس کے کمانڈوز نے زیکیم بیس پر حملہ کیا تھا۔

  • حماس: غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔

    حماس: غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰

    فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کو امریکہ کی حمایت حاصل رہی ہے۔

  • پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

    پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴

    ایسی اطلاعات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

  • تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش

    تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    قسام بریگیڈ نے جمعے کی رات کو تل ابیب اور غزہ کے مضافاتی علاقوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔

  • حماس: تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں

    حماس: تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹

    تحریک حماس کے سینئر رکن نے غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے دوبارہ حملے شروع کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں۔

  • اسرائیلی صدر کی شرکت کی وجہ سے ایران نے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا

    اسرائیلی صدر کی شرکت کی وجہ سے ایران نے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا

    Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    ایران کے بجلی کے وزیر کے زیر قیادت اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ کی شرکت کے خلاف بطور احتجاج اس اجلاس کا بائیکاٹ کیاہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    ۲ hours ago
  • سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

  • میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ

  • ہندوستان: 80 واں جشنِ آزادی، تاریخی لال قلعے سے وزیرِ اعظم مودی کا خطاب

  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS