SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • انداز جہاں - غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام

    انداز جہاں - غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام

    Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2023

  • غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ

    غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔

  • حماس کی کاری ضرب، اسرائیلی اقتصاد تباہ ہو گیا

    حماس کی کاری ضرب، اسرائیلی اقتصاد تباہ ہو گیا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے 7 اکتوبر کے آپریشن کے صیہونی حکومت کی معیشت پر اثر انداز ہونے کی بات کی ہے۔

  • غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)

    غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)

    Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے چھے ٹینک تباہ کر دیئے۔

  • مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ

    مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴

    مولانا فضل الرحمن حماس کے رہنماوں سے اہم ملاقاتوں کے لئے قطر پہنچ گئے، وہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔

  • حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲

    بیروت میں تحریک حماس کے نمائندے نے فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے دورہ تہران اور رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ان کی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

  • سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا

    سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔

  • سیدحسن نصراللہ: دشمن کو لبنانی محاذ کھولنے کی جانب سے خبردار کرتے ہیں

    سیدحسن نصراللہ: دشمن کو لبنانی محاذ کھولنے کی جانب سے خبردار کرتے ہیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶

    سیدحسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنگ کے وسیع ہونے کا خطرہ پورا پورا موجود ہے۔

  • حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے

    حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب اسرائيلی حکومت ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔

  • غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد فوجی بھی شامل

    غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد فوجی بھی شامل

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰

    گزشتہ روز غزہ پٹی میں استقامتی محاذ کے جاں بازوں اور غاصب اسرائيلی فوجیوں کے درمیان جنگ میں 18 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے، موت کے گھاٹ اتارے گئے ان فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۹ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS