SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام

    حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷

    حماس نے کہا ہے کہ ہم نے زمینی دراندازی کی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔

  • لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • غزہ میں  7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی

    غزہ میں  7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟

  • غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ

    غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے  شدید حملہ کیا ہے۔

  • پاکستان: امریکی سفارتخانے کی جانب غزہ مارچ

    پاکستان: امریکی سفارتخانے کی جانب غزہ مارچ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵

    امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کو بند نہ کیا گیا تو ایک تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔

  • اب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، حماس کی حمایت کا خمیازہ

    اب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، حماس کی حمایت کا خمیازہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    غاصب اسرائیل میں پولیس نے مشہور عرب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی  کو  فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کی حمایت کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔

  • رہا ہوئی اسرائیلی خاتون قیدی نے حماس کی تعریف کرکے اسرائيلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی

    رہا ہوئی اسرائیلی خاتون قیدی نے حماس کی تعریف کرکے اسرائيلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲

    فلسطینی استقامتی تحریک حماس کی قید سے آزاد ہونے والی ایک اسرائیلی خاتون نے حماس کے بارے میں اسرائیلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

  • گذشتہ ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے: وزارت صحت فلسطین

    گذشتہ ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے: وزارت صحت فلسطین

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کےمختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں صرف ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۴ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS