-
تل ابیب میں حماس کے رکن کی شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی زخمی (تصویر)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 5 صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
کشیدگی میں اضافہ کیا تو جواب دنداں شکن ہوگا: حماس کا تل ابیب کو انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی محاذ ہر دور سے کہیں زیادہ صیہونیوں کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
-
فلسطینی ہرجگہ صیہونیوں کو نشانہ بنائیں: حماس
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱حماس نے صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کی جانب سے تل ابیب کو خبردار کیا ہے۔
-
قیامت تک جہاد اور مزاحمت جاری رہے گی: جہاد اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جہاد اور مزاحمت کا دروازہ قیامت تک کھلا رہے گا۔
-
فلسطینی مجاہدوں کی تلوار نیام سے نکل چکی ہے: حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳حماس کے ایک سینیئر رکن نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے اسلامی مقدسات کی توہین، ملت فلسطین کے خلاف صیہونی غاصبوں کا اعلان جنگ ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک پندرہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے اس درمیان اریحا میں فلسطینیوں نے عام ہڑتال کی
-
صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے نابلس پر صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں مزاحتمی کارروائیاں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونیوں کی جارحیتوں کا مقابلہ نہ کرنے کی مصری پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کی جارحیت کے مقابلے میں سخت ترین اور منھ توڑ جوابی کارروائی انجام دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے مقبوضہ سرزمین میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔