-
مقبوضہ فلسطین؛ مجاہدین نے پھر پریڈ کی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ایک بار پھر فلسطینی مجاہدین (سرایا القدس) نے فوجی پریڈ کر کے صیہونی غاصبوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے مقابلے میں اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
فلسطین، غرب اردن میں شدید جھڑپیں، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴غرب اردن کے شہر نابلس میں سرایا القدس کے مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس واقعے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے کم سن فلسطینی بچے کو شہید کردیا (ویڈیو)
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے علاقے جنین کیمپ میں رہنے والے ایک کم سن فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
فلسطین؛ ملکی ساختہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی نمائش (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷غزہ میں حماس کے عسکری شعبے نے ملکی طور پر تیارکردہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی نمائش کی۔ یہ نمائش حماس کی تاسیس کی 35ویں سالگرہ کی مناسبت سے لگائی گئی تھی۔
-
استقامت صیہونی غاصبوں کے بالمقابل واحد راستہ ہے: حماس
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱رام اللہ میں ایک فلسطینی جوان کی غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد حماس نے اپنے بیانیے میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مزاحمت و استقامت ہی غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی، فلسطین کی تحریک مزاحمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی۔
-
مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کی دھمکی پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱غرب اردن کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں کی گشتی پارٹی پر فلسطینی مجاہدین نے فائرنگ کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵تحریک مجاہدین فلسطین نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے بیت المقدس آپریشن نے اسرائیل کی کمزوری کو پوری طرح عیاں کردیا ہے۔ دوسری جانب حماس نے اسرائیل کی نابودی اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
مجاہدانہ کارروائیاں تل ابیب کے منہ پر زوردار طمانچہ ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷فلسطینی مزاحمتی گروہوں نےایریئل صیہونی کالونی میں شہادت پسندانہ کارروائی کو تل ابیب کے دائیں بازو کے انتہاپسندوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
بنیامین نیتن یاہو کے انتہا پسندانہ منصوبوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں حماس اور فتح کے نمائندوں نے اتحاد و یکجہتی کے ساتھ بنیامین نیتن یاہو کے انتہا پسندانہ منصوبوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔