-
صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے
-
پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی قریب ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی۔
-
مسلمان ہوں یا عیسائی، سبھی صیہونی مظالم کا شکار ہیں: اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم انجام دینے میں مسلمان اور عیسائی میں کوئی فرق نہیں کرتی۔
-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳حزب اللہ لبنان کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سیکیریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
-
غزہ میں عزم الصادقین فوجی مشقوں کا کامیاب اختتام
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا ہے کہ عزم الصادقین فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں جو غزہ کے ساحلوں پر انجام پا رہی تھیں
-
غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔
-
استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔
-
جنین میں صیہونی دہشتگردی، مزید تین شہید، متعدد زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔
-
علاقے کے حالات ہوئے خراب، مزاحمتی گروہوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیوز
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام نے علاقے کے خراب ہوتے حالات اور صیہونی دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے ڈرون طیاروں اور میزائلوں کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔