-
فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے حوالے سے غاصب صیہونی حکومت کوانتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴فلسطینی قیدیوں کے اطلاع رسانی کے مرکز اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی قیدیوں پر تشدد اور ان کے حالات سخت سے سخت بنائے جانے نیز کشیدگی پیدا کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
بیروت میں النخالہ اور خالد مشعل کی ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے سربراہوں نے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
چھینی گئی چیز طاقت کے ذریعے ہی واپس ملتی ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳فلسطین سے باہر حماس کے نمائندے خالد مشعل نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر آزادی کے لئے ہم جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳مختلف فلسطینی گروہوں نے نابلس آپریشن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے روابط کی بحالی مخالفت
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے القدس شیلڈ کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
قومی اتحاد، واجب شرعی ہے، مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے : حماس
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے سینیئر عہدیدار اسماعیل ہنیہ نے قومی اتحاد کو واجب شرعی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
لبنان، حماس کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کئی دھماکے+ ویڈیوز
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰جنوبی لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تحریک حماس کے ہتھیاروں کے ایک ذخیرے میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
حماس نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے اقدام کو سراہا
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ کئے جانے پر ایرانی وفد کی قدردانی کی۔