-
صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہوئے اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کیا جائے: عراقی عدلیہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶عراقی کردستان کے شہر اربیل میں صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہونے والے اجلاس پر عراق کی حکومت عدلیہ اور مختلف جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا جبکہ ہے عراقی عدلیہ نےمذکورہ اجلاس میں شرکت کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔
-
امریکی ڈالر، صیہونی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتے: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳حماس کا کہنا ہے کہ صہیونیوں کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ایک ارب امریکی ڈالر کی امداد بھی ان کے لیے کام نہیں آئے گی۔
-
حماس اور صیہونی حکومت میں قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱فلسطین کے ایک باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو اطلاع دے دی ہے کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ وہ اہم چیلنجز یعنی ایران اور حزب اللہ پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶فلسطین کے جہادی گروہوں نے صیہونی جیل سے فرار کرنے والے دو دیگر فلسطینی قیدیوں کی صیہونیوں کے ہاتھوں دو بارہ گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔
-
سرنگ کھود کر صیہونی جیل سے نکلنے والے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرا لیں گے: حماس
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴حماس نے ’جلبوع‘ جیل سے آزادی کی سرنگ کھود کرنکلنے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری پر کہا ہے کہ صیہونی قیدیوں کی رہائی کے آئندہ معاہدوں میں یہ قیدی رہا ہو جائیں گے۔
-
ایک ہزار تین سو اسی فلسطینی قیدی حق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کریں گے
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴فلسطین کے ایک ہزار تین سو اسی قیدی، غاصب اسرائیل کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کی تیاری کر رہے ہیں اور یہ بھوک ہڑتال جمعے کے روز سے شروع ہوگی۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے، فلسطینی قوم کو تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کا زمانہ گیا: حماس
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جلبوع جیل سے بہادر فلسطینی قیدیوں کے فرار سے ثابت ہوگیا ہے کہ مزاحمت ہی سرزمین فلسطین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کا واحد راستہ ہے۔
-
چاروں قیدی سر اٹھا کر رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔