-
جہاد اسلامی اور حماس کے سربراہوں کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے سربراہوں نے سنیچر کو تہران میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل کو اسلحے کی فروخت دہشتگردی کی حمایت ہے: فلسطین تنظیمیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲امریکہ صیہونی حکومت کو اسلحہ دے کر دہشتگردی کی حمایت کر رہا ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے کہی ہے۔
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس شہر پر حالیہ صیہونی جارحیت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
حماس پر مصر دباؤ ڈالے ، اسرائيل کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱اسرائیل ، قیدیوں کے معاملے میں حماس کو مزيد جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے مصر پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے ۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوئي ، صیہونی رہنماؤں کو فلسطین سے بھگا کر دم لیں گے ، جہاد اسلامی کا بڑا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظمیں، صیہونیوں کو فلسطین سے نکال کر ہی دم لیں گی ۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان چوکس رہیں، حماس کی اپیل
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵مسجد الاقصی پر حملے کے لئے صیہونی آبادکاروں کی اپیل کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی نوجوانوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
امارات دوسری صیہونی ریاست بننے کی جانب گامزن، سات ہزار صیہونیوں کو اپنا شہری بنا لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵تحریک الفتح نے متحدہ عرب امارات کی عرب ليگ میں رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران ، بیت المقدس کی آزادی تک ، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا ، نو منتخب صدر کا اعلان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔
-
حماس قیدیوں کی رہائی کے عوض صرف رہائی کی پابند ہے : محمود الزہار
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳اسلامی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی صیہونی حکومت کے قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔