-
قدس پر آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی، جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس پر ہونے والی آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ مراکش کے دورے پر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۸حماس کا اعلی سطحی وفد عرب اور اسلامی ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں مراکش پہنچ گیا ہے۔
-
صیہونیوں کی اشتعال انگيزی، غزہ پر ڈرون حملہ کیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰صیہونی دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں حماس کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
نتن یاہو کی شکست پر صیہونیوں نے جشن منایا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد نیتن یاہو کے مخالفین نے جشن منایا ہے۔ دوسری جانب حماس، جہاد اسلامی اور فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل سے کوئی چیز تبدیل ہونے والی نہیں۔
-
سیف القدس وار کے بعد صیہونی حکومت زوال سے مزید قریب ہو گئی: فلسطینی رہنما
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷حماس کے سینئر رہنما محمود الزھار نے کہا ہے کہ "سیف القدس وار" کے بعد اسرائیل اپنی نابودی کے قریب ہوگیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات صیہونیوں کی خدمت میں پیش پیش
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳اسلامی استقامتی محاذ کے خلاف امارات کی ہرزہ سرائی پر حماس نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کو القسام بریگيڈ کا سخت انتباہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴فلسطینی جیالوں نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول کی بے حرمتی ہماری ریڈ لائن ہے، عبور کئے جانے پر استقامتی فورسز خاموش نہیں رہیں گی۔
-
جب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ حملہ کر دیا+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے صیہونی جیل النقب میں حماس کے قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کا پہلا ویڈیو اپنی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔
-
صہیونی دشمن کے مقابلے میں شہید قاسم سلیمانی کے اقدامات کی ستائش
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸فلسطین کی دفاعی فورس سرایا القدس کا کہنا ہے کہ شہید سلیمانی نے صہیونی دشمن کے مقابلے میں ہماری بھرپور اور مکمل حمایت سے کبھی دریغ نہیں کیا۔
-
ہنیہ، نخالہ ملاقات، جنگ سیف القدس کے اثرات کا جائزہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲فلسطین کی دوبڑی مزاحمتی تحریکوں، حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں نے قاہرہ میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔