-
جنرل قاآنی کا خط عزالدین قسام کے کمانڈر کے نام: دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱سپاہ قدس کے کمانڈر کا خط القسام بریگیڈ کے کمانڈر کے نام
-
صیہونی دہشت گردی کے مقابلے میں استقامت پر تاکید
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ جب تک صیہونیوں کے وحشیانہ حملے اور مسجد الاقصی اور بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم بند نہیں ہوجاتے اس وقت تک استقامت جاری رہے گی -
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک اور خط ارسال کرکے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کرتے ہوئے صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کو روکنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں نیز بین الاقوامی برادری سے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ
-
فائربندی کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا، حماس کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس خبر کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ فائر بندی کا کوئی سمجھوتہ طے پایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراه کا خط
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
تل ابیب سے بڑے پیمانے پر صیہونیوں کا فرار
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵حماس کے میزائلوں کے خوف سے تل ابیب میں بسائے گئے صیہونی وہاں سے غرب اردن کی جانب فرار کر رہے ہیں-
-
تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں پر فلسطینی استقامت کے تازہ میزائلی حملے , چین و سکون چھین لیا ہے القسام کے مجاہدوں نے
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰فلسطین کےاستقامتی محاذ نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں اتوار کو تل ابیب اورمقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں پر شدید میزائلی حملے کئے ہیں - بن گورین ہوائی اڈے پر خطرے کے سائرن کافی دیر تک بجتے رہے بعض صیہونی حلقوں نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ وہ اب فلسطینیوں کے میزائلی حملوں کی تاب نہیں لاسکتے -
-
فلسطینی بچہ بچہ اٹھا لے ہتھیار ، فیصلہ کن گھڑی آ گئي ، فلسطین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیا جائے ، فلسطینی تنظیموں کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶غزہ کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے، شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں -
-
فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔