-
فلسطین کے انتخابات ملتوی، حماس کا سخت رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹حماس نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے کو کودتا قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کئے جانے کی مخالفت
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
-
غزہ میں گرنے والا اسرائیلی ڈرون حماس کے حوالے
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹غزہ میں گرنے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کو مقامی لوگوں نے حماس کی انجینیرنگ کور کے حوالے کردیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ھنیہ سے اظہار تشکر
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی شہادت پر ، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
تل ابیب کو حماس کا انتباہ ؛ کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اگر کوئی حماقت کی تواسے منہ توڑ اور غیرمتوقع جواب دیا جائے گا
-
انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸فلسطینی کے انتخابات کی راہ میں غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے دوران فلسطینی گروہوں نے اپنے ایک اجلاس میں فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کا فیصلہ کیا ہے -
-
صیہونی حکومت کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لئے میزائیلوں کی آمادگی پر حماس کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳فلسطین کی تحریک حماس نے بیت المقدس کے واقعات پرشدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فلسطین کے استقامتی گروہوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے میزائیلوں کو فائر کرنے کے لئے تیار ہوجائیں -
-
بیت المقدس کے اسلامی تشخیص پرتاکید
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں حماس کے رہنما کے گھر پر پولیس کی یلغار ۔۔۔۔ بیوی اور بہو بھی گرفتار
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰سعودی پولیس نے تحریک حماس کے رہنما محمد الخضری کے گھر پر دھاوا بول دیا-