-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴تحریک حماس کے رہنما نے فلسطینی صدر سے انتخابات کے انعقاد کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بات چیت اوراس کے انعقاد کے لئے مشترکہ کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
قدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی : حماس
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴حماس نے قدس شریف کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
-
فلسطینی انتخابات کے امیدواروں کی گرفتاری پر تحریک حماس کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی انتخابات کے امیدواروں کی گرفتاری کھلی جارحیت ہے-
-
سعودی عرب میں فلسطینیوں کی گرفتاری بلاجواز ہے: حماس
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷حماس نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم فلسطینیوں کی گرفتاری بلاجواز ہے۔
-
فلسطین میں انتخابات کے التوا پرحماس کی مخالفت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے بہانے سے فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف ہے۔
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی جیلوں میں قید حماس کے رہنماوں کی رہائی کیلئے فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کے رہنماوں کی سعودی جیلوں سے رہائی کیلئے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ امن کا کوئی امکان نہیں، حماس کا واضح اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰بیت المقدس اور مسجدالا قضی کو صیہونی قبضے سے چھڑانا تمام مسلمانوں کا مقدس فریضہ ہے۔
-
حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا حصہ ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶تحریک فتح نے کہا ہے کہ تحریک حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا ایک حصہ ہے -
-
حماس کی کامیابی کے خدشات نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کردیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا