SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • غزه پرصیہونی جارحیت پرحماس کاردعمل

    غزه پرصیہونی جارحیت پرحماس کاردعمل

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • فلسطینی علاقوں پر صیہونی بمباری، فلسطینی استقامت کا نتیجہ ہے: حماس

    فلسطینی علاقوں پر صیہونی بمباری، فلسطینی استقامت کا نتیجہ ہے: حماس

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقوں کی مقبوضہ علاقوں میں شمولیت کے منصوبے کے خلاف تحریک مزاحمت کی استقامت کے سبب غزہ پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کا عزم کمزور کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی

    فلسطینیوں کا عزم کمزور کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے عزم و ارادے کو پسپا کرنے میں غاصب صیہونی حکومت مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کھلے عام اسرائیل کی چاپلوسی کر رہا ہے: حماس

    متحدہ عرب امارات کھلے عام اسرائیل کی چاپلوسی کر رہا ہے: حماس

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کے لیے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط

    اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کے لیے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کے لیے ان کی جانب سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عرب ممالک اور عالمی برادری عملی اقدامات کرے: تحریک حماس

    عرب ممالک اور عالمی برادری عملی اقدامات کرے: تحریک حماس

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    تحریک حماس کے رہنما نےعالمی برادری اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ سر زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدام کریں۔

  • صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ

    صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶

    اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ سرزمینوں میں ضم کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔

  • صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ

    صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے

  • عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں نے میزائل تجربہ کرکے اسرائیل کو اہم پیغام دے دیا

    عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں نے میزائل تجربہ کرکے اسرائیل کو اہم پیغام دے دیا

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی یوم قدس کی مناسبت پر میزائل کا نیا تجربہ کیا ہے۔

  • امام خمینی نے فلسطینی استقامت کے جسم میں روح پھونکی: اسماعیل ہنیہ

    امام خمینی نے فلسطینی استقامت کے جسم میں روح پھونکی: اسماعیل ہنیہ

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹

    تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مسلح جد و جہد ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۴۰ minutes ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS