-
قابض اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر ایران سمیت مختلف ممالک کا سخت ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک اور تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر مائک ہکابی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
-
انداز جہاں: ایران کی بحری طاقت
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/21
-
عالمی سیکیورٹی اقدام نے امریکا اور اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیا ہے : حماس
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی استحکام فورس کی تشکیل اور اس سے متعلق تحفظات نے امریکی حکومت اور غاصب صیہونی حکومت کو تعطل کا شکار بنا دیا ہے
-
انداز جہاں: ماہ مبارک رمضان اور فلسطینیوں کی مشکلات
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/19
-
انداز جہاں: ماہ رمضان ، سحر اردو ٹی وی کی خصوصی نشریات
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/18
-
حماس کا نام نہاد غزہ امن کونسل سے شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس نے غزہ کے باشندوں کے خلاف جرائم اور حملوں کا سلسلہ رکوانے کے لئے نام نہاد غزہ امن کونسل سے فوری اور ٹھوس اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/17
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اور گيارہ زخمی ہوئے ہیں۔
-
انداز جہاں: میونخ میں ایران مخالف سیاسی سرکس
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/16
-
انداز جہاں: فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/15