SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حماس

  • ترکیہ میں ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

    ترکیہ میں ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترکیہ کے دورے کے موقع پر حماس کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایک بات سب کو معلوم ہونی چاہیے اور وہ یہ ہے کہ شہید سنوار کی شہادت اور دیگر بہت سی شہادتوں کے بعد بھی حماس زندہ ہے، اپنی جگہ باقی اور فلسطین کی ایسی حقیقت ہے جس کو نہ کوئی ختم کرسکتا ہے اور نہ ہی نظرانداز کرسکتا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر تباہ

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر تباہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹

    حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں غاصب صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر کو تباہ کردیا ہے۔

  • انداز جہاں -  سنوار کی شہادت ، استقامتی محاذ میں نیا جوش و خروش

    انداز جہاں - سنوار کی شہادت ، استقامتی محاذ میں نیا جوش و خروش

    Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸

    نشرہونے کی تاریخ 10/19/ 2024

  • حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ سنوار کی شہادت سے استقامتی محاذ ایک لمحے کے لئے بھی نہيں رکے گا اور اللہ کے حکم سے حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔

  • فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام

    فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام

    Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸

    حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار نے امریکی-صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹے رہے اور اپنا خون فدا کردیا۔

  • سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان

    سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان

    Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲

    یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے مسلمانان عالم سے صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔

  • حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق

    حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

  • یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے، ایران کے وزیرخارجہ

    یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے، ایران کے وزیرخارجہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے شہید السنوار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/18

  • حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)

    حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴

    یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلپ میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید
    غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید
    ۱ hour ago
  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا دھاوا، غرب اردن میں بھی شر انگیزی
  • سی این این: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کو بچانے میں امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل گنوا دیئے !
  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
  • غزہ میں 1200 سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل؛ یورو مڈ ہیومن وائٹس واچ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS