نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i443589-نیتن_یاہو_کے_خلاف_مظاہرے_کریں_صیہونی_قیدی_کی_اپیل_ویڈیو
عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran

عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔

سحرنیوز/دنیا: "وقت ختم ہو رہا ہے!"  کے عنوان کے تحت عزالدین قسام بريگیڈ کے ویڈیو میں"عمری میران" نامی کا یہ صیہونی قیدی بتا رہا ہے کہ حالات انتہائی مشکل ہیں اور باقی صیہونی آبادکاروں کو چاہیے کہ نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے وسیع مظاہرے کرکے وزیر اعظم کو قیدیوں کے تبادلے پر مجبور کریں۔