-
اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷فلسطین کی مختلف تحریکوں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں انجام پانے والی کارروائی پر حزب اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، اس کارروائی کو صیہونی حکومت کے منھ پر زوردار طمانچہ قرار دیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/25
-
القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، سرنگ میں دھماکے کے دوران متعدد صیہونی ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱حماس کے عسکری ونگ "عزالدین القسام بریگیڈ" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کچھ صیہونی فوجیوں کو غزہ پٹی کے وسط میں دیر البلح شہر کے مشرق میں واقع ایک سرنگ میں پھنسا کر ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/24
-
حماس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا، میں اسرائیلی میڈیا کی مہم کی بھینٹ نہیں چڑھوں گی : صیہونی خاتون کا بیان
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱حماس کے قید سے آزاد ہونے والی ایک صیہونی خاتون نے جنگی قیدیوں کے ساتھ حماس کی بد رفتاری کے صیہونی میڈیا کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید کے دوران کسی نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/23
-
ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ختم ہونے کا امکان ہے، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴غاصب صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ اگر تحریک مزاحمت کے ساتھ تھکا دینے والی جنگ جاری رہی تو یہ حکومت ایک سال سے بھی کم عرصے میں نابود ہوجائے گی۔
-
حماس اور جہاد اسلامی فلسطین: غزہ سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہرسمجھوتے کی پیشگی شرط ہے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کے لئے غزہ سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ضروری قرار دیا ہے
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، 3 صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰غزہ میں استقامتی فلسطینی محاذ کے حملوں میں کم سے کم تین صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا حزب اللہ کو پیغام: فتح قریب اور خیبر کو دوبارہ فتح کرنے کا وقت آ گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳صیہونیوں سے مقابلے میں اپنے ساتھ کھڑے ہونے پر حزب اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فتح قریب ہے۔