-
ایران افغانستان کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھے گا: محمد جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، افغانستان میں امن و استحکام اور اس ملک کی ترقی کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
-
سعودی عرب ، قطر اور ترکی دہشت گردوں کے سب سے بڑے حامی ہیں: شامی حکومت
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶شامی حکومت نے قطر سعودی عرب اور ترکی کو دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قراردیا ہے