SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • ایران کے خلاف وسیع سائبر حملہ ناکام

    ایران کے خلاف وسیع سائبر حملہ ناکام

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • تجارتی خبریں 23 اپریل

    تجارتی خبریں 23 اپریل

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 04/ 2022

  • قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر

    قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰

    قال رسول الله صلی الله علیه و آله : اِنَّ هذَا القُرآنَ مَأدَبَةُ اللهِ فَتَعَلَّموا مَأدَبَتَهُ مَا استَطَعتُم؛ یہ قرآن خدا کا ادبستاں ہے، لہٰذا جتنا ممکن ہو، اُس سے ادب سیکھو! (مجمع البیان، ج۱،ص ۱۶)

  • یمن کی امن پسندی، چالیس سعودی جنگی قیدی رہا کردیئے

    یمن کی امن پسندی، چالیس سعودی جنگی قیدی رہا کردیئے

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین کی حمایت میں ایرانی موقف  کی قدردانی

    فلسطین کی حمایت میں ایرانی موقف کی قدردانی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو

    امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹

    تقریبا ۸۰ سالہ امریکی صدر جوبایڈن ایک بار پھر تقریر کرنے کے بعد اپنی خیالی دنیا میں کھو گئے اور انہوں نے پھر سے اپنے کسی خیالی دوست کی طرف ہاتھ بڑھا کر عالمی ذرائع ابلاغ اور رائے عامہ کے ذہنوں میں بہت سے سوالات پیدا کر دئے۔

  • اسلام آباد میں القدس کانفرنس

    اسلام آباد میں القدس کانفرنس

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت

    افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی دہشتگردی بے لگام، بیت المقدس میں آتشزدگی و فائرنگ، اسکول پر حملہ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردی بے لگام، بیت المقدس میں آتشزدگی و فائرنگ، اسکول پر حملہ۔ ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲

    عالمی یوم القدس قریب ہے اور اسی تناظر میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردی میں خاصی شدت آ گئی ہے اور سر سے پیر تک اسلحوں اور دفاعی آلات سے لیس صیہونی دپہشتگرد بے لگام ہو کر مقبوضہ علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں اور جہاں جس شکل میں ممکن ہوتا ہے، وہ کوئی دہشتگردانہ کارروائی کر ڈالتے ہیں۔ مسجد ہو یا اسکول، مکان ہو یا دکان، کھیت کھلیان یو یا زیتون کے باغات، بازار ہو یا کوئی اور مقام، کوئی بھی جگہ غاصب دہشتگردوں سے محفوظ نہیں ہے۔

  • موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر

    موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۴

    رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۲ hours ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS