امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i404438-امریکی_صدر_کو_اپنا_خیالی_دوست_پھر_یاد_آگیا_ویڈیو
تقریبا ۸۰ سالہ امریکی صدر جوبایڈن ایک بار پھر تقریر کرنے کے بعد اپنی خیالی دنیا میں کھو گئے اور انہوں نے پھر سے اپنے کسی خیالی دوست کی طرف ہاتھ بڑھا کر عالمی ذرائع ابلاغ اور رائے عامہ کے ذہنوں میں بہت سے سوالات پیدا کر دئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹ Asia/Tehran

تقریبا ۸۰ سالہ امریکی صدر جوبایڈن ایک بار پھر تقریر کرنے کے بعد اپنی خیالی دنیا میں کھو گئے اور انہوں نے پھر سے اپنے کسی خیالی دوست کی طرف ہاتھ بڑھا کر عالمی ذرائع ابلاغ اور رائے عامہ کے ذہنوں میں بہت سے سوالات پیدا کر دئے۔

یہ بھی دیکھیئے: جو بائیڈن کس سے ہاتھ ملانا چاہتے تھے؟+ ویڈیو