• ایرانی وزیر کا دورہ عراق، روضۂ کاظمینؑ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ویڈیو

    ایرانی وزیر کا دورہ عراق، روضۂ کاظمینؑ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے روڈ اینڈ اربن ڈیولپمینٹ کے وزیر رستم قاسمی نے اپنے دوری عراق کے دوران فرزند رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضات عالیہ ’کاظمین‘ کے تعمیری منصوبے کا جائزہ لیا۔ اس وقت عراق اداروں اور عوام کے ساتھ ایرانی عوام اور خصوصی مراکز بھی عراق کے روضات اقدس کے تعمیری اور توسیعی منصوبوں میں نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اس وقت وہ کربلا، کاظمین اور سامرا کے روضات عالیات میں سرگرم عمل ہیں۔

  • سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو

    سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶

    سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت خارطوم میں ہوئے ایک وسیع مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے ساتھ دھاوا بولا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ ملک میں سیاسی صورتحال کے سدھار کو لے کر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے جسکے اظہار کے لئے وہ آئے دن سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کرتے ہیں۔ مظاہرین سڑکوں پر تعینات فوجیوں کی بیرکوں میں واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2021

  • تجارتی خبریں 25 دسمبر

    تجارتی خبریں 25 دسمبر

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2021

  • ایران کے جنگی طیاروں نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران کے جنگی طیاروں نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنے بمبار طیاروں کا بھی تجربہ کیا۔

  • فنکار نے کرسمس کا نایاب تحفہ پیش کر دیا+ ویڈیو

    فنکار نے کرسمس کا نایاب تحفہ پیش کر دیا+ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵

    نبی خدا حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا جشن پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 12/ 2021

  • چین میں کورنا مریض کی دھنائی+ ویڈیو

    چین میں کورنا مریض کی دھنائی+ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸

    پوری دنیا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے ہر ملک خاص تدابیر انجام دے رہا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 12/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 12/ 2021