-
ٹیزر- ڈرامہ سیریل، میکائیل
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر23:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔
-
ٹیزر- ٹیلی فلم انتهک
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱اتوار 25 جولائی کو ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00 بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2021
-
اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹شدید بارشوں کے باعث پانی کے پڑنے والے دباؤ کے باعث چین میں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں علاقے کے عوام کو اچانک بھیانک قسم کی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک دسیوں افراد کے ہلاک، زخمی یا لاپتہ ہونے کی خبریں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی ہے۔ کم از کم 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ ایک لاکھ کے قریب افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
شام کا تازه سیاسی منظرنامہ - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
تجارتی خبریں 21 جولائی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2021
-
افغانستان میں جنگ و خونریزی - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
قبلۂ اول میں نماز عید کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن مبارک میں نماز عید ادا کی گئی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔