-
آیت کا پیغام (26) : تاریکی
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰إدْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ (سورہ مومنون ۔ آیت 96)
-
مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت اور مسجد کے احاطے میں غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے بعد فلسطینی خاتون گریہ کناں مرثیہ خوانی کرتے ہوئے۔
-
افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔
-
تجارتی خبریں 10 مئی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 05/ 2021
-
صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی شہری نے اپنی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے صیہونی بربریت اور اسکے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر اپنی کار سے حملہ کر کے متعدد کو کار سے روند دیا۔ حملہ آور کو فلسطینی نوجوانوں کے عتاب سے بچاتے ہوئے اُسے صیہونی پولیس نے فورا اپنی حصار میں لے کر اسے محفوظ مقام تک پہونچا دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2021
-
اسرائیل پھر آگ میں جھلسا۔ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے شمال مغرب میں آج صیہونی فوج کے ایک اسلحہ ساز کارخانے رافائل کے قریب ایک بڑے حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آگ عمدا لگائی گئی ہے۔
-
آیت کا پیغام (25) : پودھا
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 7)
-
ایران اور خطے کے بارے میں چند اہم اقتصادی خبریں
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2021
-
فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ایک طرف فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کے ظلم، بربریت و سفاکیت کا سلسلہ جاری ہے مگر دوسری جانب فلسطینی جیالوں کی استقامت و پامردی اپنے پورے جوش و ولولے کے ساتھ جاری ہے اور راہ وطن میں وہ اپنا خون نچھاور کرنے سے بھی نہیں نہیں گھبراتے۔ یہ قدرت کا قانون ہے کہ ظلم کبھی بھی باقی نہیں رہ سکا اور اسکا زوال یقینی ہے۔ بقول شاعر کے کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا۔