صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i385899-صیہونی_نے_فلسطینیوں_کو_کار_سے_روندا_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی شہری نے اپنی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے صیہونی بربریت اور اسکے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر اپنی کار سے حملہ کر کے متعدد کو کار سے روند دیا۔ حملہ آور کو فلسطینی نوجوانوں کے عتاب سے بچاتے ہوئے اُسے صیہونی پولیس نے فورا اپنی حصار میں لے کر اسے محفوظ مقام تک پہونچا دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶ Asia/Tehran