-
ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
انداز جہاں - عراق میں سیاسی تعطل کا خاتمہ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2020
-
انداز جہاں - یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲نشرہونے کی تاریخ 06/ 05/ 2020
-
انداز جہاں - نم ورکنگ گروپ کا سربراہی اجلاس
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷نشرہونے کی تاریخ 05/ 05/ 2020
-
انداز جہاں - افغانستان کا سیاسی بحران
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 05/ 2020
-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی مختصر سوانح حیات !
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
انداز جہاں - حزب الله کے خلاف جرمنی کا مخاصمانہ اقدام
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2020
-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
انداز جہاں - خلیج فارس کی اہمیت
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2020
-
انداز جہاں - یمن کی تازه ترین صورتحال
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2020