-
ایران نے میزائل داغا، امریکا کو تکلیف ہوئی ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ایران اور پانچ + ۱ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بعد اب امریکا نے اپنی شیطنت کو جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی میزائل کو بہانہ بنایا ہے اور حسب عادت ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
امن و استحکام کا وہم - پہلی قسط
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳یادگار واقعات
-
ٹرمپ کے اقدامات اور یورپ کے ساتھ امریکا کا ٹکراو
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱سحر رپورٹ
-
بحرین میں ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت/ ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶بحرین- مظاہروں میں شریک لوگ اپنے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے مصطفی ہمدان نامی نوجوان کی حمایت میں بھی نعرے لگائے جسے شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے گزشتہ دنوں حملہ کرکے زخمی کر دیا تھا۔ مظاہرین نے شہیدوں کے خون سے وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے خاندانی آمریت کے خاتمے تک اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھنے کا بھی عزم ظاہر کیا۔
-
میزائل تجربہ ایران کے قومی اقتدارکا مظہر ہے ، خطیب جمعہ تہران
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲- 03 فروری 2017
-
ایران میں شاہی حکومت کے مظالم
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۱سحر رپورٹ
-
نقوش عصمت
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۰قول فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام - نقوش عصمت ۔ 30 جنوری 2017
-
حجاب پر پابندی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵اسلامی انقلاب
-
زہد اور سادگی کا صحیح مفہوم ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶زہد یہ نہیں کہ تم کسی چیز کے مالک نہ بنو بلکہ زہد کا مطلب ہے کہ کوئی چیز تمہاری مالک نہ بننے پائے۔(امیر المومنین علیہ السلام)
-
کیوں آیا ایران میں انقلاب؟ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷ایران کے اسلامی انقلاب کی وجوہات کیا رہیں۔یہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو۔