-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔
-
نقوش عصمت
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲قول فرزند رسول امام حسن علیہ السلام
-
فائر بریگیڈ کے شہید جوانوں کا سفر آخرت
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳سحر رپورٹ
-
یاداشت کیسے تیز کی جائے؟ ۔ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳مختلف اسباب و علل کی بنا پر انسان کی یادداشت کبھی کبھی کمزور ہوجاتی ہے۔اسکی قوت و توانائی کو بحال کرنے کے لئے کچھ سادے طریقہ موجود ہیں۔
-
شہدائے پلاسکو کی تشیع و نماز جنازہ ۔ ویڈیو/ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵تھران: مصلائے امام خمینی میں آج پلاسکو حادثہ میں جاں بحق ہو جانے والے فائرفائٹرز کی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں تہرانی باشندوں کے علاوہ سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ تھران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی قیادت میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
ریاست ٹیکساس کی مسجد نذرآتش - ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹امریکی صدر کی جانب سے نئے ایکزیکیٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد ہی ریاست ٹیکساس میں ایک مسجد کو نذرآتش کر دیا گیا ہے
-
نقوش عصمت
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳قول فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام -
-
امریکا کا اصل چہرہ ۔ ویڈیو رپورٹ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵کہو کچھ کرو کچھ، یہ ہے امریکا کی منطق۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱سحر رپورٹ
-
عراق کی جانب ایران کی نان پیٹرولیم برآمدات میں اضافہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸سحر رپورٹ