-
تین جزائر ہمارے تھے اور رہیں گے: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر تین ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے غیرذمہ دارانہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں ملک کی ابدی جاگیر قرار دیا ہے۔
-
ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مسترد کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸خلیج فارس تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں عائد شدہ الزامات کو ایران نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔
-
انداز جہاں - مغرب کی سمندری ڈکیتی اور ایران کا دنداں شکن جواب
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰نشرہونے کی تاریخ 30/ 05/ 2022
-
مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - خلیج فارس ایک تاریخی حقیقت
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 05/ 2022
-
خلیج فارس کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸خلیج فارس کی تاریخ ، ثقافت اور تہذیب کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس جنوبی ایران کے شہر، بوشہر میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران میں یوم خلیج فارس
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس کا قومی دن
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷جنوبی ایران کے سمندری ساحل پر خلیج فارس کے قومی دن کی ایک اہم تقریب منعقد ہوئی۔
-
خلیج فارس میں غیر قانونی طریقے سے تیل لے جانے والے بحری جہاز کو روک لیا گیا، ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سکنڈ زون کے رابطہ دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ ڈھائی لاکھ لیٹر ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک آئیل ٹینکر کو خلیج فارس میں روک لیا گیا۔