-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 06/ 2021
-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱نشرہونے کی تاریخ 02/ 06/ 2021
-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس کی طویل زندگی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2021
-
داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ ستائیس لاکھ کلومیٹر کے سمندری علاقے کی سلامتی کا تحفظ کر ر ہی ہے۔
-
خلیج فارس کے حسین مناظر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳خلیج فارس جنوب مغربی ایشیا میں واقع ہے جو ایران کی جنوب مغربی سرحد سے ملا ہوا ایک سمندری خطہ ہے جسے سیاسی نقطۂ نظر سے ہمیشہ خاصی اہمیت حاصل رہی ہے۔ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ہجری شمسی سال کے دوسرے مہینے اردیبہست کی ۱۰ تاریخ مطابق ۳۰ اپریل کو ایران میں ’’خلیج فارس قومی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے خلیج فارس کے چند حسین اور دلکش مناظر پیش خدمت ہیں۔ اس موقع پر خلیج فارس کے ساحلی علاقوں کے مقامی باشندوں نے ایک بوٹ پریڈ بھی انجام دی۔
-
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایران میں 10 اردیبہشت کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔
-
تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کا پھر آمنا سامنا ہوا۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶امریکی بحریہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیج فارس کے خطے میں ایران کے شہید ناظری جنگی بیڑے اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی اور مغربی ایشیا میں سلامتی کی خاطر تمام امن پسند ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔