SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خلیج فارس

  • داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا

    داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔

  • ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے

    ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷

    ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ ستائیس لاکھ کلومیٹر کے سمندری علاقے کی سلامتی کا تحفظ کر ر ہی ہے۔

  • خلیج فارس کے حسین مناظر

    خلیج فارس کے حسین مناظر

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳

    خلیج فارس جنوب مغربی ایشیا میں واقع ہے جو ایران کی جنوب مغربی سرحد سے ملا ہوا ایک سمندری خطہ ہے جسے سیاسی نقطۂ نظر سے ہمیشہ خاصی اہمیت حاصل رہی ہے۔ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ہجری شمسی سال کے دوسرے مہینے اردیبہست کی ۱۰ تاریخ مطابق ۳۰ اپریل کو ایران میں ’’خلیج فارس قومی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے خلیج فارس کے چند حسین اور دلکش مناظر پیش خدمت ہیں۔ اس موقع پر خلیج فارس کے ساحلی علاقوں کے مقامی باشندوں نے ایک بوٹ پریڈ بھی انجام دی۔

  • ایران میں خلیج فارس کا قومی دن

    ایران میں خلیج فارس کا قومی دن

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸

    ایران میں 10 اردیبہشت کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔

  • تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے

    تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کا پھر آمنا سامنا ہوا۔ ویڈیو

    ایران اور امریکہ کا پھر آمنا سامنا ہوا۔ ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶

    امریکی بحریہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیج فارس کے خطے میں ایران کے شہید ناظری جنگی بیڑے اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  •  ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم

    ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴

    ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی اور مغربی ایشیا میں سلامتی کی خاطر تمام امن پسند ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔

  • مغربی ایشیا سے فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کے ایک حصے کے انخلا کا بائيڈن کا حکم

    مغربی ایشیا سے فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کے ایک حصے کے انخلا کا بائيڈن کا حکم

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷

    امریکہ کے صدر جو بائيڈن نے مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کے ایک حصے کے انخلا کا حکم صادر کر دیا ہے۔

  • خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت و کردار

    خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت و کردار

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹

    جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے آزاد علاقے کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالرحیم کردی نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات

    ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2021

Show More
خاص خبریں
  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

    عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS