-
امریکہ کو خطے میں آنے کی اجازت دینا اسٹریٹیجک غلطی ہے: وزیر دفاع
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶ایران کے وزیر دفاع نے خلیج فارس کے علاقے میں بدامنی کی بابت سخت خبردار کرتے ہوئے اسکی امن و سلامتی کا اصل ذمہ دار علاقائی ممالک کو قرار دیا۔
-
سو جنگی بوٹس سپاہ پاسداران کے بحری دستے کے حوالے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲مختلف کلاس کی تیز رفتار ایک سو میزائل بردار جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے میں باضابطہ طور پر شامل کر دی گئیں۔ عاشورا، طارق اور ذوالفقار کلاس کی یہ جنگی کشتیاں ایران کی وزارت دفاع اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ماہرین کے اشتراک سے تیار کی گئی ہیں اور ان میں سے بعض کی جدید کاری بھی کئی گئی ہے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی اور سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی موجود تھے۔
-
ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔
-
غیر ملکی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی دھمکی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکی بحریہ نے دھمکی دی ہے کہ مغربی ایشیا میں غیر ملکی بحری جہاز اگر امریکی بحری جہازوں سے سو میٹر سے زیادہ قریب ہوئے تو انہیں خطرہ سمجھتے ہوئے نشانہ بنایا جائے گا.
-
موجوده مشکلات سے نمٹنے میں مغربی ایشیا کے ملکوں کے متحد ہونے پر زور
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ مزید محفوظ ہوا ہے: پمپئو کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے باہر نکلنے سے امریکہ اور زیادہ محفوظ ہوا ہے۔
-
پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳جنوبی ایران کے صوبہ بوشہر کی دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر نے بتایا ہے کہ اس بندرگاہ سے کویت کے لئے چار سو پچاس ٹن پھل اور سبزیوں کی پہلی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
خلیج فارس کی اہمیت
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکا کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت انتباه
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸سحر نیوزرپورٹ