-
ایران اور جزیرہ نمائے عرب کے درمیان آبی گذرگاہ کا نام خلیج فارس ہے: اقوام متحدہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ سے ایک دستاویز جاری کی جس میں اس تنظیم کی دستاویزات، اشاعتوں اور بیانات میں خلیج فارس کے پورے نام کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا اموات کی شرح بڑھی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس درمیان ہندوستانی حکومت نے خلیج فارس کے ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
-
خلیج فارس کے ممالک علاقے میں امن قائم کر سکتے ہیں: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا اور علاقے کے ممالک خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے اور اغیار کو نکال باہر نکالنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
خلیج فارس میں امریکا کی اشتعال انگیزی - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
خلیج فارس میں جماران بحری جہاز پر قومی پرچم لہرایا گیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر ایران کے جماران بحری جہاز پر اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی پرچم لہرایا گیا۔
-
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ایران میں 10 اردیبہشت یعنی 29 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے کہ جس دن سولہ سو باسٹھ عیسوی میں جنوبی ایران سے پرتگالی سامراج کو نکال باہر کر کے ایرانی سرحدوں سے اس کا خاتمہ کر دیا گیا۔
-
امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔
-
خلیج فارس ہمیشہ خلیج فارس رہے گا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰ایران میں 10 اردیبہشت یعنی 29 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔
-
خلیج فارس کو بد امن نہیں ہونے دیں گے: سپاہ پاسداران
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہر قسم کی امریکی مہم جوئی اور تخریبی اقدامات کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
علاقے میں موجود بیرونی قوتوں کو ایران کا انتباه
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶سحر نیوزرپورٹ