SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خلیج فارس

  • خطے میں ایران کی سرگرمیوں کا مقصد امن کو برقرار رکھنا

    خطے میں ایران کی سرگرمیوں کا مقصد امن کو برقرار رکھنا

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷

    ایران نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سرگرمیوں کا مقصد سلامتی اور امن کو برقرار رکھنا ہے۔

  • خليج فارس ميں امريكی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت

    خليج فارس ميں امريكی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    ایران نے خليج فارس ميں امريكی فوجیوں موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔

  • عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان پرایران کا رد عمل

    عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان پرایران کا رد عمل

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کےسربراہی اجلاس کے اختتامی بیانیے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • امن واستحکام کا قیام ایران کی خارجہ پالیسی

    امن واستحکام کا قیام ایران کی خارجہ پالیسی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی اہمیت پر تاکید کی۔

  • خلیج فارس میں امن و استحکام کی برقراری سپاہ کی سب سے اہم ذمہ داری

    خلیج فارس میں امن و استحکام کی برقراری سپاہ کی سب سے اہم ذمہ داری

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امن واستحکام کی برقراری ایران کی سپاہ پاسداران کی سب سے اہم ذمہ داری ہے

  • خلیج فارس کا کوئی بھی ملک ایران کے خلاف خطرہ بننے کی توانائی نہیں رکھتا: علی فدوی

    خلیج فارس کا کوئی بھی ملک ایران کے خلاف خطرہ بننے کی توانائی نہیں رکھتا: علی فدوی

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگرہم چاہیں تو ایک رات میں آل سعود کی حکومت کو مٹی میں ملا سکتے ہیں۔

  • خلیج فارس سے گذرنے والے امریکی بحری جہازوں پر گہری نظر ہے: ایرانی بحریہ کے نائب سربراہ

    خلیج فارس سے گذرنے والے امریکی بحری جہازوں پر گہری نظر ہے: ایرانی بحریہ کے نائب سربراہ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے گذرنے والے امریکی بحری جنگی جہازوں پر سپاہ پاسداران گہری نظر رکھتی ہے

  • خلیج فارس کے علاقے میں اختلافات ڈالنا برطانیہ کی اسٹریٹیجک پالیسی

    خلیج فارس کے علاقے میں اختلافات ڈالنا برطانیہ کی اسٹریٹیجک پالیسی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳

    برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کو علاقے کا اہم ملک قرار دیا اور کہا کہ یہ ملک اپنے مفادات کے تحفظ کے درپے ہے۔

  • ایران دفاعی سرگرمیوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا، ایڈمرل سیاری

    ایران دفاعی سرگرمیوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا، ایڈمرل سیاری

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲

    بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران ، اپنی دفاعی سرگرمیوں اور فوجی مشقوں کے لیے کسی سے اجازت لیتا ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی لے گا۔

  • علاقے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر مکمل نظر ہے، اڈمیرل علی فدوی

    علاقے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر مکمل نظر ہے، اڈمیرل علی فدوی

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں امریکی بحری جہازوں اور کشتیوں کی نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    ۵۵ minutes ago
  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS