-
عراق میں پہلی بار صدارتی انتخابات میں خاتون امیدوار میدان میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰کرد عراقی خاتون شیلان فواد نے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔
-
آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی والے ایپ کے ملزمان گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی کا بلی بائی نامی ایپ چلانے والے دو اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغان خواتین کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸افغان خواتین نے امریکہ میں افغانستان کے کرنسی ذخائر منجمد کئے جانے کے خلاف بدھ کو مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑهانے کا معاملہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲کابل میں افغانستان کی خواتین نے موجودہ صورتحال اور اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی اجتماع، بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ دہرایا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳افغان خواتین نے دارالحکومت کابل میں احتجاجی اجتماع کر کے اپنے بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
-
پاکدامنی کا تخت - دستاویزی پروگرام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰نشرہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2021