-
غزہ کو تباہ و برباد کرنے والے صیہونی دہشتگرد رسوا ہو کر شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲غزہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اب فلسطین کے مقامی ذرائع نے صیہونی دہشتگردی کے باعث غزہ کو پہنچنے والے نقصانات کی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
-
ممتاز خواتین سے متعلق پروگرام - دهڑکن
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2021
-
سائبر حملہ برائے تاوان
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸آئرش محکمہ صحت پر سائبر حملہ کرنے والوں نے تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
اٹلی، خفیہ محکمے کی خاتون سربراہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸اٹلی میں پہلی بار ملک کی خفیہ سروس کی سربراہی خاتون کریں گی۔
-
امریکی فوج میں خاتون اہلکاروں سے زیادتیوں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳امریکہ میں خاتون فوجیوں کے ساتھ ایک سال میں جنسی زیادتی کے 20 ہزارکیسز سامنے آئے ہيں۔
-
شام: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ترکی کے 3 آلہ کار ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے «الفوعه» میں ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام میں خوناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ بچی سمیت 3 افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی میں سخت حفاظتی انتظامات میں ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پر رد عمل
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر نے پر سوشل میڈیا میں اس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکہ میں احتجاج رنگ لایا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶امریکہ میں مینیا پولیس سٹی میں لوگوں کے غم و غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے قاتل پولیس افسر کو استعفی دینا پڑگیا۔