SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

خودکش حملہ

  • داعش نے روس کی جمہوریہ داغستان میں خود کش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

    داعش نے روس کی جمہوریہ داغستان میں خود کش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے روس کی جمہوریہ داغستان میں خود کش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

  • پشاورکوتباہی سے بچانے والے بہادرعباس علی کی پہلی برسی

    پشاورکوتباہی سے بچانے والے بہادرعباس علی کی پہلی برسی

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷

    گزشتہ برس فروری میں پشاورشہر کے ایک پوش علاقے حیات آباد امامیہ مسجد پر آرمی پبلک سکول کےطرز پر طالبان دہشت گردوں کے ایک اور خونی حملے میں جرآت اور بہادری کیلازول داستان رقم کرکے ہینڈ گرینڈ دھماکے اور فائرنگ کے باوجود خودکش حملہ آور کو گردن میں دبوچ کر ہلاک کرکے سینکڑوں نمازیوں کی جان بچانے والے جری نڈر و بہادر شہید عباس علی کو ستارہ جرآت و تمغئہ جرآت دینے میں نظر انداز کیا گیا؟؟

  • افغانستان: جلال آباد میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    افغانستان: جلال آباد میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲

    افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش حملے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • فرانس: تیسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری

    فرانس: تیسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵

    فرانس کی پولیس نے پیرس میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تیسرے خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کرتے ہوئے اس ملک کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی شناخت کے سلسلے میں حکومت کی مدد کریں۔

  • نائیجیریا: خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی

    نائیجیریا: خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹

    نائیجیریا میں ایک خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔

  •  صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملہ

    صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷

    افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک راہگیر ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔

  • دہشت گرد ختم ہو رہے ہیں: حسن نصراللہ

    دہشت گرد ختم ہو رہے ہیں: حسن نصراللہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۵

    حزب اللہ لبنان کے سربرارہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ وہ فرانس میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات اور بےگناہوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، کہا کہ ہم فرانس کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

  • کابل میں خودکش حملے

    کابل میں خودکش حملے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰

    افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے دارالحکومت کابل میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۴ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS