-
دہشت گرد ختم ہو رہے ہیں: حسن نصراللہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربرارہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ وہ فرانس میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات اور بےگناہوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، کہا کہ ہم فرانس کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
-
کابل میں خودکش حملے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۰افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے دارالحکومت کابل میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔