SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

خودکش حملہ

  • پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمی

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمی

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں صدر تھانے کی حدود میں چہکان کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تقریباً 22 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • سراج الحق خودکش حملے میں بال بال بچ گئے (ویڈیو)

    سراج الحق خودکش حملے میں بال بال بچ گئے (ویڈیو)

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

  • داعش نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

    داعش نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    داعش نے ٹیلی گرام پر اپنے چینل کے ذریعے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے تھے۔

  • کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار

    کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸

    کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔

  • دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی پر حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈرہلاک

    دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی پر حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈرہلاک

    Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    کالعدم دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ایک گشتی پارٹی پر میانوالی میں حملہ کی خبرہے جس میں دہشت گرد کمانڈرمارا گیا ہے۔

  • پشاور دہشتگردانہ دھماکہ؛ اموات کی تعداد 100 ہو گئی، صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

    پشاور دہشتگردانہ دھماکہ؛ اموات کی تعداد 100 ہو گئی، صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳

    پشاور میں خودکش دھماکے پر نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔

  • پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، تین کی موت

    پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، تین کی موت

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱

    پاکستان میں ہوئے ایک خودکش دہشتگردانہ دھماکے میں کم ازکم تین فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • تہران تباہی سے بچ گیا، دو خودکش دہشتگرد گرفتار (ویڈیو)

    تہران تباہی سے بچ گیا، دو خودکش دہشتگرد گرفتار (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶

    تہران کے مغرب میں 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری
    عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری
    ۱۱ hours ago
  • شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے جرم میں چھے ماہ قید کی سزا
  • مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے
  • سعودی ہم منصب کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا تحریری پیغام
  • پاکستان: صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے باجوڑ میں بم دھماکہ، 4 افراد جان بحق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS