-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، تین کی موت
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱پاکستان میں ہوئے ایک خودکش دہشتگردانہ دھماکے میں کم ازکم تین فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
تہران تباہی سے بچ گیا، دو خودکش دہشتگرد گرفتار (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶تہران کے مغرب میں 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران نے استنبول دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران نے گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہوئے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱کابل میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کئی طلبا کو علاج کے لئے ایران منتقل کردیا گیا ہے۔
-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور صدر نے بلوچستان حملے کی مذمت کی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب؛ جدہ میں خودکش حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱سعودی عرب کے اندرونی سلامتی کے کمانڈر نے جدہ میں ایک خود کش حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔
-
کابل میں خودکش حملہ، ایک طالبان رہنما ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰کابل میں ایک خودکش حملے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر کی ہلاکت کی خبر ہے۔