-
پاکستان؛ فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہونے کا طالبان کا اعتراف
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس خـبر کی تصدیق کی ہے کہ ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان؛ سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 10 زخمی، 3 کی حالت نازک
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس میں کم از کم 10 اہلکار زخمی ہو ئے، جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین سکیورٹی اہلکار اور تین بچے جاں بحق
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہوئے خودکش دھماکے میں تین سیکورٹی اہلکار اور تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے، دکانیں نذرآتش
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴میڈیا ذرائع نے ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
منظر و پس منظر - پاکستان دہشتگردوں کے نشانے پر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱نشرہونے کی تاریخ 05/ 03/ 2022
-
پشاور حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری، عام سوگ کا اعلان، حملے کا جاری ہوا ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور کی جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں - پشاور، مسجد میں دہشتگردانہ حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 03/ 2022