-
امریکا، کرسمس پریڈ ماتم میں بدل گئی، 5 ہلاک، 40 زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶امریکا میں کرسمس پریڈ پر ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
قندہار کی مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
-
افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں خود کش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
-
کابل ہوائی اڈے پر خودکش دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹کابل ہوائی اڈے کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸عراق کے شہر حلہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
سومالیہ میں خودکش حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹سومالیہ میں فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش دھماکے میں 10 سے زیادہ کیڈٹس ہلاک ہوگئے۔
-
لییبا، سیکورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳لیبیا میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
صومالیہ، پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵صومالیہ میں ہونے والے خودکش حملے میں حملہ آور سمیت متعدد سرکاری اہلکار مارے گئے۔